پیر‬‮ ، 19 اکتوبر‬‮ 2026 

‘مدت سے کہہ رہے تھے سب اچھا نہیں فاروق ستار نےآرمی چیف سے امیدیں لگا دی

datetime 5  مئی‬‮  2016 |

کراچی (نیوز ڈیسک) ڈاکٹر فاروق ستار کے کوآرڈینیٹر آفتاب احمد کے سوئم پر ایم کیو ایم کے رہنماؤں اور کارکنان نے انکی رہائشگاہ پر بڑی تعداد میں شرکت کی جبکہ ایم کیو ایم کے رہنماؤں نے یاسین آباد شہداء کے قبرستان میں آفتاب احمد کی قبر پر فاتحہ خوانی بھی کی۔فاروق ستار کا کہنا تھا کہ آفتاب احمد کے واقع سے بہت سی باتیں واضح ہوئی ہیں، ایم کیو ایم عرصہ دراز سے کہہ رہی تھی کہ سب اچھا نہیں ہو رہا، کہیں نہ کہیں گڑبڑ ہے، آفتاب احمد کی پوسٹ مارٹم رپورٹ نے ثابت کر دیا کہ اسکی موت تشدد کے باعث ہوئی۔ آفتاب احمد کی رہائشگاہ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایم کیو ایم کے رہنماء خالد مقبول صدیقی کا کہنا تھا کہ کراچی میں آپریشن نے نام پر ایم کیو ایم کے خلاف انتقامی کارروائی کی جا رہی ہے۔ایم کیو ایم کے رہنماؤں کا کہنا تھا کہ آفتاب احمد کیس انتہائی اہم ہے، ادارے کے سربراہوں کی ذمہ داری ہوتی ہے کہ تشدد کرنے والی کالی بھیڑوں کو باہر نکالیں۔‎فاروق ستار نےآرمی چیف سے فیصلے کی میدیں لگا دی ‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…