وانا(این این آئی ) گزشتہ روزجنوبی وزیرستان حلقہ این اے اکتالیس وانا میں قومی اسمبلی کے سابق آزاد امید وار صد گل دین وزیر کو دل کا دورہ پڑنے سے جان بحق ہوگیاانکو آبائی علاقہ کڑیکوٹ میں سپر خاک کردیا گیا وانا کے ہر کونے میں غم کی لہر پڑنے لگیں ،مرحوم گل دین وزیر کی اپنے دوست واحباب نے میڈیا نمائندوں سے خصوصی بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ صدر گل دین وزیر ایک نڈر ،مخلص ،بے باک اور کھرا انسان تھے انکی موت صرف انکے خاندان کیلئے نہیں بلکہ یہ پورے وزیرستان موت ہے انہوں نے کہا کہ جب ہمیں انکی موت کی خبر پہنچی تو ہرجگہ چیخ و پکار کی آوازیں آنے لگیں انہوں نے کہا کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ عطافرمائیں اور انکے خاندان کو صبر جمیل نصیب فرمائیں ہم ہر گھڑی میں انکے خاندان کا ساتھ دینگے اور ہر مشکل میں بھائی جیسے کھڑے ہونگے ۔
رکن قو می اسمبلی کی مو ت کیسے واقع ہو ئی ؟ پتہ چل گیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)
-
تمام تعلیمی ادارے 24 اگست تک بند رہیں گے! اعلان ہوگیا
-
ملک بھرکے بجلی صارفین کیلئے بڑا ریلیف ختم ہونے کے قریب پہنچ گیا
-
رمضان 2027 کا آغاز کب ہوگا؟ اہم فلکیاتی پیشگوئی سامنے آگئی
-
پاکستان، ترکیہ کے ساتھ ‘کاغذی معاہدہ’ سعودیہ کو تحفظ فراہم نہیں کرے گا، ایران
-
لاہور میٹرو بس سروس 11 اگست سے بند کرنے کا اعلان
-
سوشل میڈیا صارفین کیلئے نادرا کی سخت وارننگ
-
سعودی عرب ‘فیکٹری میں آگ لگنے سے 16 مزدور جاں بحق ہوگئے
-
پاکستان میں عید میلادالنبی ؐکی تاریخ کب ہوگی؟
-
پنجاب، کے پی، بلوچستان، آزاد کشمیر، جی بی میں بارشوں اور سیلاب کا الرٹ
-
عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت گر گئی
-
سمندری طوفان ڈولفن نے جاپان اور چین میں تباہی مچادی
-
بیٹے نے غیرت کے نام پر اپنی بوڑھی ماں اور 60 سالہ شخص کوہلاک کر دیا
-
رونالڈو کی شادی دیکھنے ہزاروں افراد چرچ پہنچے، دولہا دیکھ کر حیران رہ گئے



















































