پیر‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2026 

چھاپہ مار ٹیم کی کاروائی، سینکڑوں من گلا سڑا گوشت برآمد

datetime 5  مئی‬‮  2016 |

فیصل آباد (نیوزڈیسک) محکمہ لائیو سٹاک کی چھاپہ مار ٹیم کی کامیاب کارروائی میں مردہ اورلاغر جانوروں کا دو سو من گلا سڑا گوشت برآمد کرلیا گیا جبکہ دو افراد کو گاڑی سمیت حراست میں لے لیا گیا. لائیو سٹاک کی ٹیم نے خفیہ اطلاعات پر سرگودھا روڈ سمانہ پل کے نزدیک ایک مزدا گاڑی کو روک کرتلاشی لی تو اس میں سے مردہ اور لاغر جانوروں کا انتہائی گلا سڑا اور بدبو دار تقریباً دو سو من گوشت موجود تھا جس پر فوراً چھاپہ مار ٹیم نے حرکت میں آتے ہوئے گوشت قبضہ میں لے لیا جبکہ ڈرائیور اجمل اور اس کے ساتھی اعجاز کوگاڑی سمیت حراست میں لیکر قانونی کارروائی کا آغاز کردیا گیا ہے ملزمان کے مطابق گوشت جھنگ سے لایا گیا تھا اور اسے فیصل آباد اور اسلام آباد سپلائی کیا جانا تھا جبکہ ملزمان اس سے قبل بھی جھنگ سے گوشت لاکر فیصل آباد ‘پنڈی اوراسلام آباد سپلائی کر چکے ہیں اور ملزمان عرصہ دراز سے اس دھندہ میں ملوث ہیں ۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…