پیر‬‮ ، 19 اکتوبر‬‮ 2026 

   کوہاٹ کے بعد وزیراعظم کا ایک اور دورہ کھٹائی میں پڑا گیا، ن لیگ میں کھلبلی مچ گئی 

datetime 5  مئی‬‮  2016 |
سکھر(نیوزڈیسک)وزیر اعظم کا متوقع دورہ سکھر کھٹائی میں پڑ گیا ، ناراض ، خوشامدی و نظریاتی کارکنان آپس میں الجھ پڑے ، دھڑے بندی کھل کر سامنے آگئیں ، سبقت کیلئے تینوں گروپوں کی پنجہ آزمائی،تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم پاکستان میاں نواز شریف کے دورہ سندھ کی اطلاعات کے بعد پاکستان مسلم لیگ ن سندھ میں کھلبلی مچ گئی ہے اور انکے دورے کو کامیاب بنانے اور اپنے عہدوں کو بچا نے کیلئے ن لیگ سندھ اعلیٰ قیادت اور نچلی سطع کی قیادت نے دوڑیں لگانی شروع کر دی ہے، وزیر اعظم میاں نواز شریف کی متوقع سکھر آمد کی اطلاعات پر پی ایم ن سندھ ، ضلع سکھر کی سابق و موجود ہ قیادت کی جانب سے تیاریاں زور پکڑ گئی ہیں جس کیلئے پاکستان مسلم لیگ ن کے خوشامدی رہنمائوں نے سب اچھا دیکھانے کیلئے روٹھے ہوئے کارکنان و رہنمائوں کو اکٹھا کرنے کیلئے ہاتھ پائوں مارنے شروع کر دیئے ہیںجبکہ نظریاتی کارکنان کی جانب سے دورہ کو کامیاب بنانے اور ان کے شاندار استقبال کی تیاریوں کے حوالے سے کارنر میٹنگ اور جلسے جاری ہیں تو دوسری جانب ان کی آمد کے موقع پر پاکستان مسلم لیگ ن سندھ کے ناراض رہنمائوں کی جانب سے بائیکاٹ کا اعلان کیا جار ہا ہے اور ان کی آمد کے موقع پر علامتی بھوک ہٹرتال اور احتجاج کا عندیہ دیاگیا ہے پاکستان مسلم لیگ ن کے ناراض رہنمائوں کا کہنا ہے کہ کارکنان ک ونظر انداز کئے جانے والے عمل کے خلاف وزیر اعظم کے دورے کے موقع پر احتجاج ریکارڈ کرایا جائیگا اور وزیر اعظم کو سندھ میں ن لیگ کی گرتی ہوئی ساکھ کو بچانے کیلئے تفصیلی آگاہ کرینگے۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…