پیر‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2026 

ڈی ایس پی نے 15 سالہ لڑکی کو اپنی ہوس کا نشانہ بنا ڈالا

datetime 5  مئی‬‮  2016 |

لاہور (نیوزڈیسک)لا ہور میں کاہنہ کے علاقے میں پنجاب پو لیس کے ڈی ایس پی نے 15 سالہ لڑکی کو اپنی ہوس کا نشانہ بنا ڈالا ، پولیس نے عیاش افسر کو حراست میں لے کر مقدمہ درج کر کے گر فتار کر لیا گیا ہے ۔ اس حوالے سے معلوم ہوا ہے کہ زیادتی کا واقعہ کاہنہ کے علاقے میں پیش آیا جہاں عیاش ڈی ایس پی عمران بابر جمیل نے 15 سالہ لڑکی سونیا کو اپنی ہوس کا نشانہ بنا ڈالا ۔ پولیس نے ملزم کو حراست میں لے کر اس کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے اور لڑکی کو طبی معائنے کیلئے ہسپتال داخل کرا دیا ہے ڈی ایس پی کو گر فتار کر کے تفتیش شروع کر دی گئی ہے ۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…