ہفتہ‬‮ ، 02 اگست‬‮ 2025 

پرائیویٹ سیکٹر یکم جون سے موسم گرما کی چھٹیاں نہیں دے گا،آل پاکستان پرائیویٹ سکولز مینجمنٹ ایسوسی ایشن

datetime 4  مئی‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( نیوزڈیسک) آل پاکستان پرائیویٹ سکولز مینجمنٹ ایسوسی ایشن کے مرکزی صدر ادیب جاودانی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ حکومت پنجاب نے موسم گرما کی یکم جون سے 14اگست تک چھٹیاں دینے کا اعلان کر رکھا ہے۔ سال کے 365دنوں میں 146دن سکول کھلتے ہیں جبکہ 219چھٹیاں ہوتی ہیں ان چھٹیوں کی وجہ سے طلباء و طالبات اپنا سلیبس مکمل نہیں کر پاتے اور اکثر بچے فیل ہو جاتے ہیں۔ پرائیویٹ سیکٹر یکم جون سے موسم گرما کی چھٹیاں نہیں دے گا کیونکہ پرائیویٹ سیکٹر یکم جون سے 10 جون تک بچوں سے فسٹ ٹرم کا امتحان لے گا اور موسم گرما کی چھٹیاں 11جون سے 14اگست تک دے گا۔ یکم جون سے 10جون تک پرائیویٹ سکولوں کے تعلیمی اوقات صبح ساڑھے سات بجے سے ساڑھے دس بجے تک ہوں گے۔ اگر پنجاب حکومت نے یکم جون سے کھلنے والے پرائیویٹ سکولوں کو بند کرنے کی کوشش کی تو ہم ملک بھر میں احتجاج کا سلسلہ شروع کردیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ماں کی محبت کے 4800 سال


آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…