پشاور (نیوزڈیسک) خیبر پختونخوا حکومت نے احتساب کمیشن کا ترمیمی مسودہ تیار کر لی اجسے پاس کرانے کیلئے اسمبلی بھیج دیا گیا ہے ۔نجی ٹی وی کے مطابق کے پی کے حکومت نے احتساب کمیشن میں ترمیم کا مسودہ اسمبلی بھیج دیا جس میں احتساب کمیشن کا نام تبدیل کرکے احتساب ڈائریکٹوریٹ تجویز کیا گیا جس کا سربراہ ڈائرکٹر جنرل ہو گا ۔ذرائع نے بتایا کہ حکومت نے احتساب کمیشن ختم کر کے اس کی جگہ احتساب ڈائریکٹوریٹ قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ ترمیمی مسودے میں کہا گیا کہ ڈائریکٹوریٹ 60 دنوں میں انکوائری اور 90 دنوں میں تحقیقات مکمل کرے گا۔
احتساب ہو تو ایسا! خیبر پختونخوا میں تاریخی قدم اُٹھالیاگیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)
-
تمام تعلیمی ادارے 24 اگست تک بند رہیں گے! اعلان ہوگیا
-
ملک بھرکے بجلی صارفین کیلئے بڑا ریلیف ختم ہونے کے قریب پہنچ گیا
-
رمضان 2027 کا آغاز کب ہوگا؟ اہم فلکیاتی پیشگوئی سامنے آگئی
-
لاہور میٹرو بس سروس 11 اگست سے بند کرنے کا اعلان
-
سوشل میڈیا صارفین کیلئے نادرا کی سخت وارننگ
-
سعودی عرب ‘فیکٹری میں آگ لگنے سے 16 مزدور جاں بحق ہوگئے
-
پاکستان میں عید میلادالنبی ؐکی تاریخ کب ہوگی؟
-
عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت گر گئی
-
مرونل ٹھاکر کی خود سے 10 سال چھوٹے کرکٹر سے تعلق کی افواہیں، اداکارہ کا ردعمل آگیا
-
سمندری طوفان ڈولفن نے جاپان اور چین میں تباہی مچادی
-
بیٹے نے غیرت کے نام پر اپنی بوڑھی ماں اور 60 سالہ شخص کوہلاک کر دیا
-
رونالڈو کی شادی دیکھنے ہزاروں افراد چرچ پہنچے، دولہا دیکھ کر حیران رہ گئے
-
خیبر پختونخوا کے پانچ اضلاع میں امن و امان کی مخدوش صورت حال کے باعث کرفیو کا نفاذ



















































