ہفتہ‬‮ ، 19 جولائی‬‮ 2025 

نیوزی لینڈ کے 5 ڈالر کے نوٹ نے دنیا کے خوبصورت ترین نوٹ کا ایوارڈ جیت لیا

datetime 30  اپریل‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

آکلینڈ(نیوز ڈیسک) نیوزی لینڈ کے ایوارڈ جیتنے والے اس 5 ڈالر کے نوٹ کا رنگ اورنج اور براؤن ہے جس کے سامنے کی طرف قومی ہیرو کوہ پیما سر ایمنڈ ہیلری کی تصویر پرنٹ کی گئی ہے۔ اس مقابلے کا انعقاد انٹرنیشنل بینک نوٹ سوسائٹی نے کیا اور نیوزی لینڈ کے نوٹ کو ایوارڈ بھی انہی کی طرف سے دیا گیا۔ ایوارڈ جیتنے پر ڈپٹی گورنر ریزرو بینک آف نیوزی لینڈ کا کہنا تھا کہ 5 ڈالر کے نوٹ کے لیے عالمی سطح پر پذیرائی ان کے لیے خصوصی تحفہ ہے۔ اس نئے نوٹ میں سکیورٹی، ملک کی تاریخ اور ثقافت کو نمایاں کیا گیا ہے۔ عالمی نوٹوں کے اس مقابلے میں دنیا بھر سے 20 ممالک کے 5، 5 نوٹوں کو شامل کیا گیا اور یہ سب کے سب 2015ء میں جاری ہوئے تھے تاہم نیوزی لینڈ نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…