لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے ڈی جے بٹ کی ملاقات جبکہ عمران خان نے لاہور کے بعد تمام جلسوں میں ڈی جے بٹ کو ذمہ داریاں دینے کی یقین دہانی کروادی ۔ لاہور میں ملاقات کے دوران ڈی جے بٹ نے عمران خان سے جلسوں میں نہ بلانے کی وجہ پوچھی اور کہا کہ لاہور کے جلسے میں موسیقی سے لہو گرمانے کیلئے مجھے ایک بار پھر سے موقع دیا جائے جس پر عمران خان نے کہا کہ لاہور کے جلسے کیلئے ڈی جے کامران شیخ سے معاہدہ ہوگیا ہے تاہم اگلے تمام جلسوں میں میوزک ڈی جے بٹ ہی چلائیں گے۔واضح رہے کہ پی ٹی آئی کے یوم تاسیس کے موقع پر اسلام آباد کے ایف نائن پارک میں ہونے والے جلسے میں ڈی جے بٹ کی جگہ ڈی جے کامران نے شرکا کا لہو گرمانے کا کام کیا تھا۔
پی ٹی آئی کا جلسہ! ڈی جے بٹ کی چھٹی، نئے ڈی جے کا نا م سامنے آگیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘
-
پروٹیکٹیڈ صارفین کی سبسڈی ختم کرنے کی تجویز نا منظور
-
پنجاب میں عیدالاضحیٰ تعطیلات کا اعلان، سرکاری دفاتر بند رہیں گے
-
ایف آئی اے کی کارروائی، آسٹریلیا جاکر ہم جنس سے شادی اور سیاسی پناہ کی کوشش کرنیوالا پاکستانی گرفتار
-
16سالہ کینسر کی مریضہ سے اجتماعی عصمت دری
-
بلاول بھٹو کا خود گاڑی چلاتے ہوئے ای چالان ہو گیا
-
بغیر کسی ایڈوانس کے مفت میں خواتین کو پنک اسکوٹیز دے رہے ہیں، بڑا اعلان
-
پاکستان میں چاندی کی قیمت میں اضافہ، فی تولہ نئی قیمت جاری
-
ثاقب چدھڑ نے مومنہ اقبال کو کیا کچھ دیا؟ ارشاد بھٹی کا بڑا دعویٰ
-
خواتین پنک اسکوٹی شوہر یا بھائی کو چلانے نہ دیں، حکومت نے خبردار کردیا
-
امریکا اور ایران کے درمیان نئی تجاویز پر اتفاق ہوگیا، واشنگٹن ٹائمز
-
نمک اور آئینوں سے لاکھوں گھروں کو بجلی فراہم، حیرت انگیز منصوبہ
-
بھانجی سے زیادتی مقدمے میں نامزد ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک
-
نجی ہسپتال سے 18 سالہ نرس کی لاش برآمد



















































