ملواکی( نیوزڈیسک )امریکی شہر ملواکی میں دو سالہ بچے نے حادثاتی طور پر اپنی ماں کو گولی مار کر ہلاک کر دیا۔ہلاک ہونے والی خاتون پیٹرس پرائس کے والد اینڈری کے مطابق ان کی بیٹی اپنے ساتھی کی گاڑی چلا رہی تھی جو سکیورٹی گارڈ تھا اور اس کے بندوق گاڑی کی پیچھلی نشست پر رہ گئی۔انھوں نے بتایا کہ پیٹرس پرائس کے کار میں بیٹھے دو سالہ بیٹے کو یہ بندوق مل گئی اور اس سے حادثاتی طور پر چل گئی۔پولیس کا کہنا ہے کہ مقامی شاہراہ پر گاڑی چلاتے ہوئے پیٹرس پرائس کو پشت پر ایک گولی لگی۔پولیس کے مطابق گاڑی میں پرائس کی والدہ اور ان کا ایک برس کا دوسرا بیٹا بھی موجود تھا۔پرائس کے والد کے مطابق پرائس کی ایک بڑی بیٹی بھی تھی۔’اب وہ میرے پاس نہیں ہے، میں تکلیف میں ہوں، میں اپنی بیٹی کو دوبارہ نہیں دیکھ سکوں گا، میں آخری بار اپنی بیٹی کو تھامنا چاہتا ہوں۔‘گذشتہ ماہ فلوریڈا میں بھی اس نوعیت کا ایک واقعہ پیش آیا تھا جس میں چار سالہ بچے نے اپنی ماں کو گولی مار دی۔حکام کے مطابق گاڑی کی سیٹ کے نیچے رکھی بندوق سرک کر کے پیچھے چلی گئی اور وہاں بیٹھے بچے نے بیلٹ کھول کر اسے پکڑ لیا اور اس سے گولی چل گئی۔ اس حادثے میں خاتون کی جان بچ گئی تھی۔
دو سالہ بچے کا ماں کے ساتھ ایسا کام کہ اب ساری عمر رونا پڑے گا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
لیگی ایم پی اے کا اداکارہ مومنہ اقبال کو ہراساں کرنے کا معاملہ! اصل کہانی سامنے آگئی
-
پنجاب میں گاڑیوں کی نمبر پلیٹس بارےحکومت کا بڑا فیصلہ
-
پاکستان میں شدید موسم کا خطرہ، این ڈی ایم اےنے متعدد الرٹس جاری کر دیے
-
اداکارہ مومنہ اقبال لیگی ایم پی اے ثاقب چدھڑ کی جانب سے ہراساں کرنے کے تمام ثبوت سامنے لے آئیں
-
عیدالاضحیٰ کی تعطیلات؛ بینک کتنے دن بند رہیں گے؟
-
ملک بھر میں سونےکی قیمت میں بڑا اضافہ
-
برطانوی ریڈیو نے اچانک کنگ چارلس کی موت کا اعلان کردیا، ہلچل مچ گئی
-
مسجد حملہ؛ ملزم کی والدہ نے ڈھائی گھنٹے پہلے پولیس کو آگاہ کردیا تھا؛ ہولناک حقائق
-
عمران خان کی کانسٹی ٹیوشن ٹاور میں کروڑوں روپے کی 2جائیدادیں نکل آئیں
-
ایران امریکا مذاکرات کا اعلان،عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی
-
لیسکو کی تمام ڈبل سورس کنکشن ایک ہفتے میں ہٹانے کی ہدایت
-
ایرانی پٹرولیم مصنوعات سے پاکستانی ریفائنریوں کو شدیدخطرات
-
یورپی ممالک جانے کے خواہشمند افراد کے لیے بڑی خبر آگئی
-
پی ٹی اے کی صارفین کو مفت بیلنس سیو سروس فعال کرنے کی ہدایت



















































