منگل‬‮ ، 11 اگست‬‮ 2026 

وزیراعظم نواز شریف ،اعتزاز احسن کے بیرون ملک بینک اکاونٹس کی تفصیلات ریکارڈ پر لانے کیلئے ہائیکورٹ میں درخواست دائر

datetime 23  اپریل‬‮  2016 |

لاہور( نیوز ڈیسک)وزیراعظم اور سینیٹ میں قائد حزب اختلاف سینیٹر اعتزاز احسن کے بیرون ملک بینک اکاونٹس کی تفصیلات ریکارڈ پر لانے کے لیے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا گیا ۔بیرسٹر جاوید اقبال جعفری کی طرف سے لاہور ہائیکورٹ میں دائر درخواست میں کہا گیا کہ دونوں سیاسی رہنماؤں کی بیرون اثاثوں کی تفصیلات جاننے اور ان کو ریکارڈ پر لانے کے لیے کے لیے بیرون ممالک کو خط لکھے جائیں تاکہ یہ معلوم ہو سکے کہ نواز شریف اور سینیٹر اعتزاز احسن کے بیرون ملک کتنے اثاثے ہیں۔ درخواست میں بتایا گیا کہآئین کے آرٹیکل 2 اے اور 5کے علاوہ تعزیرات پاکستان کی دفعہ پانچ کے تحت خط لکھا جا سکتا ہے اور اس لیے انہیں دفعات کے مدنظر رکھتے ہوئے لکھنے کا حکم دیا جائے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)


ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…