منگل‬‮ ، 11 اگست‬‮ 2026 

وفاقی حکومت نے نایاب جنگلی جانوروں کے شکار کی اجازت دی

datetime 23  اپریل‬‮  2016 |

اسلام آباد (نیوزڈیسک) وفاقی حکومت نے نایاب جنگلی جانوروں کے شکار کی اجازت دی ہے۔ مقررہ فیس ادا کر کے ملک بھر میں نایاب جنگلی حیات کا شکار کیا جا سکے گا‘ وزارت موسمیاتی تبدیلی نے جنگلی جانوروں کے شکار کا کوٹہ مختص کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ہفتہ کے روز وفاقی حکومت نے نایاب جنگلی جانوروں کی شکار کی اجازت دی ہے۔ وزارت موسمیاتی تبدیلی نے نایاب جنگلی جانوروں کے شکار کا کوٹہ بھی مختص کر دیا ہے۔ شکاری مقررہ فیس ادا کر کے ملک بھر میں نایاب جنگلی جانوروں کا سکار کر سکیں گے۔ وزارت موسمیاتی تبدیلی کے مطابق جنگلی حیات اور دیگر متعلقہ اداروں کی مشاورت کے بعد شکار کی اجازت دی گئی ہے۔ نایاب جنگلی حیات میں نایاب مارخور کو شکار کرنے کی فیس 40 ہزار ڈالر رکھی ہے۔ آئی بیگز کی فیس غیر ملکی شکاریوں کیلئے 2500 ڈالر جبکہ پاکستانیوں کیلئے 50 ہزار ڈالر مقرر کی ہے جبکہ نیل بھیڑ کے شکار کی فیس 6 ہزار 250 ڈالر مقرر کر دی گئی ہے۔ واضح رہے کہ گلگت بلتستان‘ کشمیر‘ بلوچستان‘ پنجاب‘ سندھ اور خیبر پختونخوا میں کئی نایاب جنگلی جانور پائے جاتے ہیں جنہیں افزائش نسل کیلئے سکار پر پابندی عائد کی ہوئی تھی۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)


ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…