لیاقت پور(نیوز ڈیسک)لیاقت پور میںبس اور ٹریکٹر ٹرالی کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 6افراد جاں بحق اور 18زخمی ہو گئے ۔زخمیوں کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ریسکیو ذرائع کے مطابق جمعہ کو لیاقت پور میں 34موڑ کے قریب بس اور ٹریکٹر ٹرالی میں ٹکر ہو گئی جس کے نتیجے میں 6افراد جاں بحق اور 18زخمی ہو گئے۔زخمی ہونے والوںکو فوری طور پر قریبی ہستپال منتقل کر دیا گیا۔
لیاقت پور،بس اور ٹریکٹر ٹرالی کے درمیان تصادم ، 6افراد جاں بحق ، 18زخمی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں بارے بڑا اعلان
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)
-
ملک بھرکے بجلی صارفین کیلئے بڑا ریلیف ختم ہونے کے قریب پہنچ گیا
-
رمضان 2027 کا آغاز کب ہوگا؟ اہم فلکیاتی پیشگوئی سامنے آگئی
-
تمام تعلیمی ادارے 24 اگست تک بند رہیں گے! اعلان ہوگیا
-
لاہور میٹرو بس سروس 11 اگست سے بند کرنے کا اعلان
-
عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ
-
سوشل میڈیا صارفین کیلئے نادرا کی سخت وارننگ
-
سعودی عرب ‘فیکٹری میں آگ لگنے سے 16 مزدور جاں بحق ہوگئے
-
مرونل ٹھاکر کی خود سے 10 سال چھوٹے کرکٹر سے تعلق کی افواہیں، اداکارہ کا ردعمل آگیا
-
پاکستان میں عید میلادالنبی ؐکی تاریخ کب ہوگی؟
-
سمندری طوفان ڈولفن نے جاپان اور چین میں تباہی مچادی
-
رونالڈو کی شادی دیکھنے ہزاروں افراد چرچ پہنچے، دولہا دیکھ کر حیران رہ گئے
-
بیٹے نے غیرت کے نام پر اپنی بوڑھی ماں اور 60 سالہ شخص کوہلاک کر دیا



















































