جمعہ‬‮ ، 13 مارچ‬‮ 2026 

کمیشن کے سامنے پیش ہو کر خود پر لگنے والے تمام الزامات کا جواب دوں گا،حسین نواز

datetime 23  اپریل‬‮  2016 |

لندن(نیوز ڈیسک)وزیراعظم محمد نوازشریف کے بیٹے حسین نواز نے یقین دہانی کروائی ہے کہ وہ کمیشن کے سامنے پیش ہوں گے اور خود پر لگنے والے تمام الزامات کا جواب دیں گے ۔جمعہ کو نجی ٹی وی پروگرام سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پانامہ لیکس پر بننے والے تحقیقاتی کمیشن کے سامنے پیش ہوں گا اور کمیشن کے سامنے تمام شواہد اور ثبوت پیش کروں گا۔ حسین نواز نے کہاکہ خود پر لگنے والے تمام الزامات کا جواب دیکر خود کو بے گناہ ثابت کروں گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)


بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…