ریاض(نیو زڈیسک)سعودی عرب میں منشیات اسمگلنگ کے الزام میں ایک پاکستانی کی سزائے موت دے دی گئی جس کے بعد رواں سال میں اب تک سزائے موت پانے والوں کی تعداد 86 ہوگئی ہے۔غیر ملکی میڈیا نے سعودی وزارت داخلہ کے حوالے سے رپورٹ دی کہ پاکستانی شہری شاہ زمان خان سعید پر ملک میں منشیات اسمگلنگ کا الزام ثابت ہوا تھا جس پر اس کا سرقلم کردیا گیا ٗمذکورہ سزائے موت پر عمل درآمد ریاض میں ہوا۔
سعودی عرب میں منشیات اسمگلنگ کے الزام میں ایک پاکستانی کی سزائے موت دے دی گئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں بارے بڑا اعلان
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)
-
ملک بھرکے بجلی صارفین کیلئے بڑا ریلیف ختم ہونے کے قریب پہنچ گیا
-
رمضان 2027 کا آغاز کب ہوگا؟ اہم فلکیاتی پیشگوئی سامنے آگئی
-
تمام تعلیمی ادارے 24 اگست تک بند رہیں گے! اعلان ہوگیا
-
لاہور میٹرو بس سروس 11 اگست سے بند کرنے کا اعلان
-
عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ
-
سوشل میڈیا صارفین کیلئے نادرا کی سخت وارننگ
-
سعودی عرب ‘فیکٹری میں آگ لگنے سے 16 مزدور جاں بحق ہوگئے
-
مرونل ٹھاکر کی خود سے 10 سال چھوٹے کرکٹر سے تعلق کی افواہیں، اداکارہ کا ردعمل آگیا
-
پاکستان میں عید میلادالنبی ؐکی تاریخ کب ہوگی؟
-
سمندری طوفان ڈولفن نے جاپان اور چین میں تباہی مچادی
-
رونالڈو کی شادی دیکھنے ہزاروں افراد چرچ پہنچے، دولہا دیکھ کر حیران رہ گئے
-
بیٹے نے غیرت کے نام پر اپنی بوڑھی ماں اور 60 سالہ شخص کوہلاک کر دیا



















































