منگل‬‮ ، 11 اگست‬‮ 2026 

چھوٹو گینگ کی تحویل سے بازیاب 24 اہلکار وں کا پولیس لائنز راجن پور پہنچنے پرپھولوں کے ہار پہنا کر استقبال کیا گیا

datetime 22  اپریل‬‮  2016 |

راجن پور (نیو زڈیسک) چھوٹو گینگ کی تحویل سے بازیاب 24 اہلکار وں کا پولیس لائنز راجن پور پہنچنے پرپھولوں کے ہار پہنا کر استقبال کیا گیا ۔جمعہ کو راجن پور کچے کے علاقے میں چھوٹو گینگ کی تحویل سے رہا ہونے والے پولیس اہلکار پولیس لائنز پہنچے جہاں انہیں لینے کیلئے اہل خانہ بھی موجود تھے اہل خانہ اور ساتھیوں نے اہلکاروں کا پھولوں کے ہار پہنا کر استقبال کیا اس موقع پر اہلکاروں کے بچے انہیں دیکھ خوشی سے جھوم اٹھے اور ان سے لپٹ گئے واضح رہے کہ چھوٹو گینگ کے کارندوں نے دوران آپریشن 24پولیس اہلکاروں کو یر غمال بنا لیا تھا جس کے بعد ان کی رہائی اور چھوٹو گینگ کی گرفتار ی کیلئے فوج نے آپریشن کا چارج سنبھالا جس کے بعد چھوٹو گینگ نے فوج کیسامنے ہتھیار ڈال دئیے اور مغوی اہلکاروں کو رہا کر دیا ۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)


ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…