اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) ذرائع کا کہنا ہے کہ چیف جسٹس انور ظہیر جمالی ترکی کی آئینی عدالت کی سالانہ تقریبات میں شرکت کے لئے کل صبح اسلام آباد ایئر پورٹ سے روانہ ہونگے، چیف جسٹس آف پاکستان کی عدم موجودگی میں سینئر جج جسٹس ثاقب نثار قائم مقام کی ذمہ داریاں سر انجام دیں گے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ چیف جسٹس انور ظہیر جمالی کی ترکی سے واپسی یکم مئی کو ہو گی، اس دوران حکومت کی جانب سے پاناما معاملہ کی تحقیقات کے سلسلے میں خط لکھا گیا تو انکی واپسی تک خط پر جوڈیشل کمیشن کی تشکیل کا معاملہ زیر التواء رہے گا۔
جوڈیشل کمیشن کا معاملہ لٹکنے کا امکان کیونکہ۔۔۔چیف جسٹس نے تیا ری کر لی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں بارے بڑا اعلان
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)
-
ملک بھرکے بجلی صارفین کیلئے بڑا ریلیف ختم ہونے کے قریب پہنچ گیا
-
رمضان 2027 کا آغاز کب ہوگا؟ اہم فلکیاتی پیشگوئی سامنے آگئی
-
تمام تعلیمی ادارے 24 اگست تک بند رہیں گے! اعلان ہوگیا
-
لاہور میٹرو بس سروس 11 اگست سے بند کرنے کا اعلان
-
عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ
-
سوشل میڈیا صارفین کیلئے نادرا کی سخت وارننگ
-
سعودی عرب ‘فیکٹری میں آگ لگنے سے 16 مزدور جاں بحق ہوگئے
-
مرونل ٹھاکر کی خود سے 10 سال چھوٹے کرکٹر سے تعلق کی افواہیں، اداکارہ کا ردعمل آگیا
-
پاکستان میں عید میلادالنبی ؐکی تاریخ کب ہوگی؟
-
سمندری طوفان ڈولفن نے جاپان اور چین میں تباہی مچادی
-
رونالڈو کی شادی دیکھنے ہزاروں افراد چرچ پہنچے، دولہا دیکھ کر حیران رہ گئے
-
بیٹے نے غیرت کے نام پر اپنی بوڑھی ماں اور 60 سالہ شخص کوہلاک کر دیا



















































