اتوار‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2025 

آرمی چیف کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے پنجاب اسمبلی میں بڑا اقدام

datetime 22  اپریل‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوز ڈیسک) تحریک انصاف نے جنرل راحیل شریف کے آرمی کے ادارے سے احتساب کے آغاز پر خراج تحسین کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کرا دی۔ قرارداد میں کہا گیا ہے کہ وفاقی اور صوبائی ادارے بھی اس احسن قدم کی تقلید کریں۔ پنجاب اسمبلی لاہورمیں تحریک انصاف کے رکن اسمبلی شعیب صدیقی کی جانب سے جمع کرائی جانے والی قرارداد میں کہا گیا ہے کہ پنجاب اسمبلی کا ایوان چیف ا?ف ا?رمی سٹاف جنرل راحیل شریف کے اس اقدام کو قدر اور تحسین کی نظر سے دیکھتا ہے۔ پنجاب اسمبلی کا ایوان یہ امید کرتا ہے کہ وفاقی اور صوبائی ادارے بھی اس احسن اقدام کی تقلید کرتے ہوئے اپنے اداروں میں احتسابی عمل کا ا?غاز کریں گے اور ملک و قوم کو نقصان پہنچانے والوں کو انجام تک پہنچائیں گے۔ ایوان یہ بھی امید کرتا ہے کہ تمام وفاقی اور صوبائی اداروں میں بلا تخصیص کڑا احتساب کیا جائے گا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…