منگل‬‮ ، 11 اگست‬‮ 2026 

آئندہ تین روز میں کیا ہو نے والا ہے ؟ کراچی والو ں کووارننگ جاری

datetime 21  اپریل‬‮  2016 |

کراچی (نیوز ڈیسک ) کراچی میں آج درجہ حرارت 36 سینٹی گریڈ تک پہنچنے کا امکان ، محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آئندہ تین روز میں پارہ 40 سینٹی گریڈ تک پہنچ سکتا ہے ۔ کراچی میں چند دن کے خوشگوار موسم کے بعد سورج کے تیور ایک بار پھر بدل گئے ہیں ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شہر قائد میں درجہ حرارت 27 سینٹی گریڈ کیا گیا ہے جبکہ دوپہر کے وقت شہر کا درجہ حرارت 36 سینٹی گریڈ تک پہنچنے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب 68 فیصد ریکارڈ کیا گیا ۔ موسم کا حال بتانے والے کہتے ہیں کہ بائیس سے پچیس اپریل کے دوران موسم گرم رہے گا ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ‏ہوا کے زیادہ دباؤ کیوجہ سے ہوا کی سمت جنوب مغرب سے شمال مغرب ہو جائے گی ۔ ‏ہوا کی سمت تبدیل ہونے سے کراچی اور ملحقہ ساحلی علاقوں میں گرم ، خشک ہوائیں آئیں گی جس سے درجہ حرارت میں اضافہ ہو گا ۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)


ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…