اسلام آباد(نیوزڈیسک)فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے پانامہ لیکس کی تحقیقات حکومتی خط سے مشروط کردی ، جب تک حکومت ایف بی آر کو تحقیقات کیلئے خط نہیں لکھے گی تب تک ایف بی آر پانامہ لیکس کے حوالے سے تحقیقات نہیں کرے گا ،ایف بی آر ترجمان ڈاکٹر اقبال نے آن لائن سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کی جانب سے پانامہ لیکس کی تحقیقات کیلئے جب تک خط نہیں لکھا جائے گا ایف بی آر اس حوالے سے تحقیقات شروع نہیں کریگا جب ہمیں حکومت کی جانب سے خط موصول ہوا تو ہم پانامہ پیپرز کا جائزہ لیتے ہوئے اس کی تحقیقات شروع کردینگے ۔ واضح رہے کہ پانامہ لیکس میں دو سو سے زائد پاکستانیوں کے نام آئے تھے جن میں وزیراعظم نواز شریف کی فیملی سمیت تین درجن سے زائد سیاستدان شامل ہیں ۔
پانامہ لیکس معاملہ ،ایف بی آر نے بڑا اعلان کر دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں بارے بڑا اعلان
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)
-
ملک بھرکے بجلی صارفین کیلئے بڑا ریلیف ختم ہونے کے قریب پہنچ گیا
-
رمضان 2027 کا آغاز کب ہوگا؟ اہم فلکیاتی پیشگوئی سامنے آگئی
-
تمام تعلیمی ادارے 24 اگست تک بند رہیں گے! اعلان ہوگیا
-
لاہور میٹرو بس سروس 11 اگست سے بند کرنے کا اعلان
-
عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ
-
سوشل میڈیا صارفین کیلئے نادرا کی سخت وارننگ
-
سعودی عرب ‘فیکٹری میں آگ لگنے سے 16 مزدور جاں بحق ہوگئے
-
مرونل ٹھاکر کی خود سے 10 سال چھوٹے کرکٹر سے تعلق کی افواہیں، اداکارہ کا ردعمل آگیا
-
پاکستان میں عید میلادالنبی ؐکی تاریخ کب ہوگی؟
-
سمندری طوفان ڈولفن نے جاپان اور چین میں تباہی مچادی
-
رونالڈو کی شادی دیکھنے ہزاروں افراد چرچ پہنچے، دولہا دیکھ کر حیران رہ گئے
-
بیٹے نے غیرت کے نام پر اپنی بوڑھی ماں اور 60 سالہ شخص کوہلاک کر دیا



















































