اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل عاصم باجوہ نے کہا ہے کہ گرفتار چھوٹو گینگ سے تفتیش حساس اداروں کی تحویل میں ہو گی ان سے تفتیش جاری ہے تفتیش کی بنیاد پر پاک فوج مزید آگے بڑھے گی یہاں نوگوایریا تھے اس لئے نوبت یہاں تک آ پہنچی نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ دہشت گردی میں ملوث سہولت کاروں اور مدد گاروں کے خلاف کارروائی ہو گی کسی بھی سہولت کار کو نہیں چھوڑیں گے چھوٹو گینگ نے پانچ سے چھ سال سے علاقے کو یرغمال بنا رکھا تھا یہاں نوگوایریا موجود تھے اس لئے نوبت یہاں تک آ پہنچی دہشت گردوں کے خلاف آپریشن انٹیلی جنس کی بنیاد میں ہو رہی ہے ملک بھر میں تمام نوگوایریا کو ختم کرنا ہوں گے اورنگی ٹاؤن ہو یا کوئی اور علاقہ وہاں فوجی کارروائی کرے گی اور ضرورت کے مطابق قانون نافذ کرنے والے اداروں کی مدد کی جائے گی ۔
چھوٹو گینگ سے تفتیش حساس اداروں کی تحویل میں ہو گی،عاصم باجوہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)
-
حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں بارے بڑا اعلان
-
ملک بھرکے بجلی صارفین کیلئے بڑا ریلیف ختم ہونے کے قریب پہنچ گیا
-
رمضان 2027 کا آغاز کب ہوگا؟ اہم فلکیاتی پیشگوئی سامنے آگئی
-
تمام تعلیمی ادارے 24 اگست تک بند رہیں گے! اعلان ہوگیا
-
لاہور میٹرو بس سروس 11 اگست سے بند کرنے کا اعلان
-
عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ
-
سوشل میڈیا صارفین کیلئے نادرا کی سخت وارننگ
-
سعودی عرب ‘فیکٹری میں آگ لگنے سے 16 مزدور جاں بحق ہوگئے
-
مرونل ٹھاکر کی خود سے 10 سال چھوٹے کرکٹر سے تعلق کی افواہیں، اداکارہ کا ردعمل آگیا
-
پاکستان میں عید میلادالنبی ؐکی تاریخ کب ہوگی؟
-
رونالڈو کی شادی دیکھنے ہزاروں افراد چرچ پہنچے، دولہا دیکھ کر حیران رہ گئے
-
سمندری طوفان ڈولفن نے جاپان اور چین میں تباہی مچادی
-
بیٹے نے غیرت کے نام پر اپنی بوڑھی ماں اور 60 سالہ شخص کوہلاک کر دیا



















































