پیر‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2025 

افغانیوں کوپاکستان داخلے سے روکنے کا فیصلہ ،بڑا فیصلہ کرلیاگیا،عملدرآمد یکم جون سے ہوگا

datetime 20  اپریل‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور (نیوزڈیسک) خیبر پختونخوا حکومت نے صوبے میں افغانیوں کی غیر قانونی آمد ورفت روکنے کا فیصلہ کر لیا جس پر عملدرآمد یکم جون سے شروع ہو گا ۔نجی ٹی وی کے مطابق صوبائی حکومت نے افغانیوں کی غیر قانونی آمدورفت روکنے کا حتمی فیصلہ کر لیا ہے اور اس ضمن میں وزیر اعلیٰ پرویز خٹک اور گورنر اقبال ظفر جھگڑا کی قیادت میں وفد بہت جلد کابل کا دورہ بھی کرے گا ۔ نجی ٹی وی کے مطابق حکومت نے ایپکس کمیٹی میں افغانیوں کی نقل و حمل روکنے کا فیصلہ کیا تھا جس میں اس بات پر بھی اتفاق کیا گیا تھا کہ پاکستان اس معاملے پر کابل کو اعتماد میں لے گا ۔ ذرائع نے بتایا کہ فیصلے پر عملدرآمد یکم جون سے طورخم بارڈر سے شروع ہو گا ۔ فیصلے پر عملدرآمد سے افغانستان کے راستے کوئی بھی فرف بغیر دستاویزات کے پاکستان میں داخل نہیں ہو سکے گا ۔



کالم



انجن ڈرائیور


رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…