لاہور (نیوزڈیسک) پاکستان انجینئرنگ کونسل نے گریڈ19، 20اور 21کے افسران کو ہیلپ ڈیسک پر بیٹھنے کا پابند بنا دیا ۔کونسل کے چیئرمین جاوید قریشی کی ہدایت پر جاری نوٹیفکیشن کے مطابق فیصلے کے نتیجے میں ملک بھر کے انجینئرز اور کنٹریکٹرز کی مناسب معاونت کی جاسکے گی۔ انہوں نے کہا کہ افسران ائیر کنڈیشنڈ کمروں سے نکل کر ہیلپ ڈیسک پر بیٹھیں گے تو کام میں بہتری آئے گی۔ انہوں نے کہا کہ چیئرمین ہونے کے باوجود خود بھی ہیلپ ڈیسک میں بیٹھ رہا ہوں۔ میری کوشش ہے کہ لوگوں کے مسائل بروقت حل ہوں۔
پاکستان انجینئرنگ کونسل نے گریڈ 19، 20اور 21کے افسران کو ہیلپ ڈیسک پر بیٹھنے کا پابند بنا دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)
-
حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں بارے بڑا اعلان
-
ملک بھرکے بجلی صارفین کیلئے بڑا ریلیف ختم ہونے کے قریب پہنچ گیا
-
رمضان 2027 کا آغاز کب ہوگا؟ اہم فلکیاتی پیشگوئی سامنے آگئی
-
تمام تعلیمی ادارے 24 اگست تک بند رہیں گے! اعلان ہوگیا
-
لاہور میٹرو بس سروس 11 اگست سے بند کرنے کا اعلان
-
عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ
-
سوشل میڈیا صارفین کیلئے نادرا کی سخت وارننگ
-
سعودی عرب ‘فیکٹری میں آگ لگنے سے 16 مزدور جاں بحق ہوگئے
-
مرونل ٹھاکر کی خود سے 10 سال چھوٹے کرکٹر سے تعلق کی افواہیں، اداکارہ کا ردعمل آگیا
-
پاکستان میں عید میلادالنبی ؐکی تاریخ کب ہوگی؟
-
رونالڈو کی شادی دیکھنے ہزاروں افراد چرچ پہنچے، دولہا دیکھ کر حیران رہ گئے
-
سمندری طوفان ڈولفن نے جاپان اور چین میں تباہی مچادی
-
بیٹے نے غیرت کے نام پر اپنی بوڑھی ماں اور 60 سالہ شخص کوہلاک کر دیا



















































