اسلام آباد (نیوزڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سعید غنی نے کہا ہے کہ اگر چیف جسٹس کسی وجہ سے تحقیقاتی کمیشن کی سربراہی نہیں کرتے توپھر پارلیمانی کمیٹی بنائی جائے ۔بی بی سی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ اپوزیشن کی جانب سے حکومت کو کہا گیا ہے کہ تحقیقات سپریم کورٹ کے ریٹائرڈ جج کے بجائے سپریم کورٹ کے چیف جسٹس کی سربراہی میں کروائی جائیں۔سعید غنی نے بتایا کہ اپوزیشن کی جانب سے حکومت کو عدالتی کمیشن بنانے کے لیے کہا گیا لیکن اگر چیف جسٹس کسی وجہ سے تحقیقاتی کمیشن کی سربراہی نہیں کرتے تو پھر پارلیمانی کمیٹی بنائی جائے۔انھوں نے کہا کہ اگر پارلیمانی کمیٹی بنائی جاتی ہے تو اس میں حکومت سمیت تمام پارلیمانی جماعتوں کی یکساں نمائندگی ہو اور حزب اختلاف کی جماعتیں تحقیقات کے لیے ٹرمز آف ریفرنس بنائیں گی۔
چیف جسٹس کسی وجہ سے تحقیقاتی کمیشن کی سربراہی نہیں کرتے توپھر پارلیمانی کمیٹی بنائی جائے ٗ سعید غنی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)
-
حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں بارے بڑا اعلان
-
ملک بھرکے بجلی صارفین کیلئے بڑا ریلیف ختم ہونے کے قریب پہنچ گیا
-
رمضان 2027 کا آغاز کب ہوگا؟ اہم فلکیاتی پیشگوئی سامنے آگئی
-
تمام تعلیمی ادارے 24 اگست تک بند رہیں گے! اعلان ہوگیا
-
لاہور میٹرو بس سروس 11 اگست سے بند کرنے کا اعلان
-
عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ
-
سوشل میڈیا صارفین کیلئے نادرا کی سخت وارننگ
-
سعودی عرب ‘فیکٹری میں آگ لگنے سے 16 مزدور جاں بحق ہوگئے
-
مرونل ٹھاکر کی خود سے 10 سال چھوٹے کرکٹر سے تعلق کی افواہیں، اداکارہ کا ردعمل آگیا
-
پاکستان میں عید میلادالنبی ؐکی تاریخ کب ہوگی؟
-
رونالڈو کی شادی دیکھنے ہزاروں افراد چرچ پہنچے، دولہا دیکھ کر حیران رہ گئے
-
سمندری طوفان ڈولفن نے جاپان اور چین میں تباہی مچادی
-
بیٹے نے غیرت کے نام پر اپنی بوڑھی ماں اور 60 سالہ شخص کوہلاک کر دیا



















































