اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزارت مذہبی امورنےحج درخواستوں کیلئےاہم اعلان کر دیا۔رواں سال چھیاسی ہزار پاکستانی عازمین حج سرکاری اسکیم کے تحت فریضہ حج کی سعادت حاصل کریں گے۔حج درخواست جمع کروانے والوں کو بنک سے کمپیوٹرائز گروپ نمبر لازمی لینے کی ہدایت کی گئی ہے۔وزارت مذہبی امور کے ترجمان کے مطابق سرکاری اسکیم کے تحت اب تک ایک لاکھ پانچ ہزار درخواستیں وصول ہوئی ہیں۔ وزارت مذہبی امور نے پانچ ہزار حج درخواستیں منظور کر لی ہیں۔ ترجمان نے واضح کیا ہے کہ درخواست گزار بنک سے کمپیوٹرائز گروپ نمبر ضرور حاصل کریں کیونکہ کمپیوٹرائز نمبر حاصل نہ کرنے والوں کا نام قرعہ اندازی میں شامل نہیں ہوگا۔
وزارت مذہبی امورنےحج درخواستوں کیلئےاہم اعلان کر دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘
-
پنجاب میں عیدالاضحیٰ تعطیلات کا اعلان، سرکاری دفاتر بند رہیں گے
-
محمد عامر کی شاہین آفریدی کے بارے میں تین سال قبل کی گئی بات سچ ثابت ہوگئی
-
8سالہ پاکستانی نژاد بچے نے ناسا کی غلطی پکڑلی، ایجنسی کا نشاندہی پر شکریہ
-
سونے کی قیمت میں حیران کن کمی
-
بجلی کے بل پر کیو آر کوڈ کی آڑ میں صارفین کی معلومات چوری ہونے کا خدشہ،پاورڈویژن نے ایڈوائزری جاری...
-
ٹرمپ نے بیٹے کی شادی میں شرکت سے انکار کیوں کیا؟ وجہ سامنے آگئی
-
ایف آئی اے کی کارروائی، آسٹریلیا جاکر ہم جنس سے شادی اور سیاسی پناہ کی کوشش کرنیوالا پاکستانی گرفتار
-
ایران نے امریکہ سے مذاکرات کے لیے وفد کے ناموں کا اعلان کر دیا
-
16سالہ کینسر کی مریضہ سے اجتماعی عصمت دری
-
بغیر کسی ایڈوانس کے مفت میں خواتین کو پنک اسکوٹیز دے رہے ہیں، بڑا اعلان
-
پاکستان میں چاندی کی قیمت میں اضافہ، فی تولہ نئی قیمت جاری
-
بلاول بھٹو کا خود گاڑی چلاتے ہوئے ای چالان ہو گیا
-
خواتین پنک اسکوٹی شوہر یا بھائی کو چلانے نہ دیں، حکومت نے خبردار کردیا



















































