منگل‬‮ ، 11 اگست‬‮ 2026 

وزارت داخلہ نے انتظامیہ کو جلسے کیلئے تحریک انصاف سے تحریری معاہدہ کرنے کی ہدایت کردی

datetime 19  اپریل‬‮  2016 |

اسلام آباد (نیوزڈیسک) وزارت داخلہ نے انتظامیہ کو جلسے کیلئے تحریک انصاف سے تحریری معاہدہ کرنے کی ہدایت کردی نجی ٹی وی کے مطابق وزارت داخلہ نے ضلعی انتظامیہ کو ہدایت کی ہے کہ چوبیس اپریل کو ایف نائن پارک میں ہونے والے تحریک انصاف کے جلسہ کے لئے تحریری معاہدہ کیا جائے ۔ ترجمان وزارت داخلہ کے مطابق تحریک انصاف کو جلسے کی صورت میں امن وامان ہر صورت یقینی بنانے کی ضمانت دینا ہوگی ۔ترجمان کے مطابق جلسے کے شرکاء کو کسی صورت قانون کو ہاتھ میں نہیں لینے دیا جائیگا، قانون کی خلاف ورزی پر تحریک انصاف کی قیادت کے خلاف قانونی کارروائی ہوگی۔ جلسے کے شرکاء کو ایف نائن پارک تک محدود رکھا جائے گا۔.ذرائع کے مطابق توڑ پھوڑ اور جلاو گھیراؤ کی صورت میں قانون حرکت میں آئے گا، کسی بھی جانی یا مالی نقصان کی ذمہ داری تحریک انصاف پر عائد ہوگی ٗجلسے کے شرکا کو پرامن طور پر منتشر کرنا بھی پی ٹی آئی کی ذمہ داری ہوگی۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)


ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…