منگل‬‮ ، 29 جولائی‬‮ 2025 

چھو ٹو گینگ آپریشن ! آرمی نےآتشی گولے بر سا دیے

datetime 19  اپریل‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راجن پور (نیوز ڈیسک ) پا کستان کے مشر قی صو بہ پنجا ب کے ضلع را جن پور میں آرمی نے چھو ٹو گینگ کےخلا ف ہیلی کا پٹر ز سے شیلنگ شر وع کر دی ہے مقا می میڈیا کے مطا بق آرمی نے چھو ٹو گینگ کیخلاف فیصلہ کن آپریشن کا آگا ز کر دیا ہے جس کے تحت شیلنگ اور فا ئر نگ کا تبا دلہ جا ری ہے ۔ آپریشن شروع کر نے سے قبل جا ن نقصان سے بچنے کیلئے نوا حی بستیو ں کو خا لی کر وایا گیا ۔ چھو ٹو گینگ کیخلاف آرمی کے 4 بم پر وف ٹینک بھی آپریشن میں حصہ لے رہے ہیں آرمی اور پو لیس کی فا ئر نگ سے چھو ٹو گینگ کے اہلکار اگلے مو رچو ں کو چھو ڑ کر پیچھے ہٹنے پر مجبو ر ہو گئے ہیں ۔یا ر رہے راجن پور میں 22 روز قبل چھو ٹو گینگ کے خلاف آپریشن شروع کیا گیا تھا آپریشن کے دوران چھو ٹو گینگ نے 42 پو لیس اہلکا رو ں کو یر غما ل بنا لیا تھا جن کی با زیا بی کیلئے کا رروائیا ں جا ری ہیں ۔
راجن پور میں چھوٹوگینگ کے خلاف آپریشن22ویں روز بھی جاری پاک فوج نے پیش قدمی کرتے ہوئے کچے کے تمام داخلی و خارجی راستوں کو سیل کردیا دوپہر ایک سے دو اور شام پانچ سے چھ بجے کے درمیان کرفیو میں نرمی دریا میں کشتی چلانے پر بھی پابندی عائد ۔ تفصیلات کے مطابق راجن پور کے کچے کے علاقے میں پاک فوج کے اہلکار چھوٹو گینگ کے خلاف پیش قدمی جاری رکھے ہوئے ہیں اور انہیں پولیس اور رینجرز کا مکمل تعاون حاصل ہے۔ علاقے میں صبح 7بجے سے 9 بجے تک کرفیو میں نرمی کی گئی تھی جس کے بعد ایک مرتبہ پھر کرفیو نافذ کردیا گیا ہے جبکہ دوپہر ایک سے 2 اور شام 5 سے 6 بجے کے درمیان بھی کرفیو میں نرمی کا اعلان کیا گیا ہے



کالم



ماں کی محبت کے 4800 سال


آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…