کراچی(نیوز ڈیسک) سابق وفاقی مشیر پٹرولیم اور پیپلزپارٹی کے رہنما ڈاکٹرعاصم حسین نے کہا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف ملک واپس نہیں آئیں گے ۔پاناما لیکس کے بعد ہم بنانا لیکس ہوگئے ہیں ۔پیر کو انسداد دہشت گردی کی عدالت میں دہشت گردوں کا علاج کرنے کے مقدمے کی سماعت کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹرعاصم حسین نے کہا کہ وزیراعظم میاں نواز شریف ملک واپس نہیں آئیں گے ۔پاناما لیکس کے بعد ہم بنانا لیکس ہوگئے ہیں ۔وزیراعظم اور دیگر افراد پاناما لیکس سے نام مٹوانے گئے ہیں ۔انہوں نے کہا کہ میرے پاس بہت سی لیکس ہیں ۔عمران خان سمیت دیگر سیاستدان ہمارے ہیرو ہیں ۔
نوازشریف کی واپسی اور عمران خان،ڈاکٹر عاصم نے بڑا دعویٰ کردیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘
-
پنجاب میں عیدالاضحیٰ تعطیلات کا اعلان، سرکاری دفاتر بند رہیں گے
-
محمد عامر کی شاہین آفریدی کے بارے میں تین سال قبل کی گئی بات سچ ثابت ہوگئی
-
8سالہ پاکستانی نژاد بچے نے ناسا کی غلطی پکڑلی، ایجنسی کا نشاندہی پر شکریہ
-
سونے کی قیمت میں حیران کن کمی
-
بجلی کے بل پر کیو آر کوڈ کی آڑ میں صارفین کی معلومات چوری ہونے کا خدشہ،پاورڈویژن نے ایڈوائزری جاری...
-
ٹرمپ نے بیٹے کی شادی میں شرکت سے انکار کیوں کیا؟ وجہ سامنے آگئی
-
ایف آئی اے کی کارروائی، آسٹریلیا جاکر ہم جنس سے شادی اور سیاسی پناہ کی کوشش کرنیوالا پاکستانی گرفتار
-
ایران نے امریکہ سے مذاکرات کے لیے وفد کے ناموں کا اعلان کر دیا
-
16سالہ کینسر کی مریضہ سے اجتماعی عصمت دری
-
بغیر کسی ایڈوانس کے مفت میں خواتین کو پنک اسکوٹیز دے رہے ہیں، بڑا اعلان
-
پاکستان میں چاندی کی قیمت میں اضافہ، فی تولہ نئی قیمت جاری
-
بلاول بھٹو کا خود گاڑی چلاتے ہوئے ای چالان ہو گیا
-
خواتین پنک اسکوٹی شوہر یا بھائی کو چلانے نہ دیں، حکومت نے خبردار کردیا



















































