قصور (نیوز ڈیسک) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے قصور ویڈیو سکینڈل کا فیصلہ سناتے ہوئے مجرموں کو عمر قید کی سزا سنا دی۔تفصیلات کے مطابق قصور وڈیو اسکینڈل کے ملزمان اپنے انجام کو پہنچنے لگے۔ مقدمہ نمبر 256 کے دو مرکزی ملزمان کو عمر قید کی سزا سنا دی گئی۔ ملزم حسیم عامر اور فیضان مجید کے خلاف قصور پولیس نے چالان پیش کیے تھے۔ قصور وڈیو اسکینڈل کی کل 17 ایف آئی آر درج ہوئی تھیں۔ ان ایف آئی آرز میں سے 5 ایف آئی آر عدم ثبوتوں کی بنیاد پر خارج ہو چکی ہیں جبکہ 10 ایف آئی آرز کے متعلق ابھی کیسز کا فیصلہ ہونا باقی ہے۔
قصور ویڈیو سکینڈل، عدالت نے مجرموں کو عمر قید کی سزا سْنا دی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)
-
کیا رواں ہفتے پیٹرول کی قیمت میں 73 روپے اضافہ ہونے جا رہا ہے؟اوگرا نے بتا دیا
-
بچوں کے ب فارم ۔۔ والدین کے لئے بڑی خبر
-
جمعتہ الوداع کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان
-
رکشہ اور موٹر سائیکل کا چالان کرنے پر پابندی عائد
-
کیا پٹرول کی قیمت مزید بڑھے گی؟ وزیر خزانہ کا اہم بیان سامنے آ گیا
-
پاکستان پر عالمی سفری پابندیوں میں 3ماہ کی توسیع
-
عید الفطر کا چاند کب نظر آئے گا؟ سپارکو کی اہم پیش گوئی سامنے آگئی
-
ایران جنگ میں کتنے امریکی فوجی ہلاک اور زخمی ہو چکے؟ پینٹاگون کا بڑا اعتراف
-
عرب ملک نے تارکین وطن کے لیے دروازے کھول دیئے
-
گورنر سندھ کا موٹرسائیکل سواروں کو عید تک 3 لیٹر پیٹرول مفت فراہم کرنے کا اعلان
-
سری لنکا نے سابق پاکستانی کوچ کی خدمات حاصل کرلیں
-
بھارتی سپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ،نوجوان کی زندگی ختم کرنے کی اجازت دیدی
-
مریم نواز نےاہم ذمہ داری سی سی ڈی کو سونپ دی



















































