منگل‬‮ ، 29 جولائی‬‮ 2025 

بینک آف خیبر تنازع مزید شدت اختیا ر کرگیا ٗبینک کے وائس پریذیڈنٹ عمران صمدنے استعفیٰ دیدیا

datetime 18  اپریل‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور(نیوزڈیسک) بینک آف خیبر تنازع مزید شدت اختیا ر کرگیا ٗبینک کے وائس پریذیڈنٹ عمران صمدنے استعفیٰ دیدیا۔نجی ٹی وی کے مطابق عمران صمد کو بینک انتظامیہ کی جانب سے معطل کئے جانے کی پوری تیاری کر لی گئی تھی تاہم انہوں نے معطلی سے پہلے استعفیٰ دیدیا۔نجی ٹی وی کے مطابق بینک انتظامیہ مزید ملازمین کو برطرف کرنے کا بھی ارادہ رکھتی ہے۔واضح رہے کہ بینک آف خیبر کی جانب سے پختونخوا میں پی ٹی آئی حکومت کی اتحادی پارٹی جماعت اسلامی کے وزیر خزانہ مظفر سید کیخلاف اشتہار کی اشاعت کے بعد معاملہ کشیدگی اختیار کرچکا ہے۔جماعت اسلامی نے حکومت کی جانب سے مناسب ایکشن نہ لیئے جانے پر مستعفی ہونے کا عندیہ دیدیا ہے۔دریں اثنا وزیراعلیٰ کے پی کے نے بینک آف خیبر کی جانب سے مظفر سید کیخلاف اشتہار اور الزامات کی بھر مار کو نامناسب قرار دیا ہے۔



کالم



ماں کی محبت کے 4800 سال


آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…