پیر‬‮ ، 25 مئی‬‮‬‮ 2026 

چھو ٹو گینگ کو بھاری اسلحہ کس نے فراہم کیا ؟ انکشاف نے سب کو ہلا کر رکھا دیا

datetime 18  اپریل‬‮  2016 |

راجن پور (نیوز ڈیسک ) رسول عر ف چھو ٹو کے قریبی سا تھی نے انکشاف کیا ہے ما ضی میں انڈ س ہا ئی وے پر بگٹی قبا ئل کی یلغا ر وکنے کیلئے پو لیس نے چھو ٹو بھا ری اسلحہ بھی فراہم کیا تھا ۔ ذرائع کا کہنا تھا کہ مقا می سیا سی قیا دت اور پو لیس افسران گینگ کے سر غنہ کے اپنے مقا صد کیلئے استعمال کر تے رہے ہیں اور آپریشن کے دوران زندہ گر فتاری نہیں چا ہتے ۔ قریبی سا تھی کا کہنا ہے کہ چھو ٹو کو یہا ں تک پہنچا نے میں سیا سی قیا دت کا ہا تھ ہے جبکہ گینگ کا سر غنہ زندہ گر فتاری کیلئے تیا ر ہے ۔ سر غنہ کا کہنا ہے کہ اگر زندہرکھنے کی یقین دہا نی کر وائی جا ئے تو گر فتار ی کیلئے تیا ر ہیں بصورت دیگر ہم نے سر پر کفن با ند ھ رکھا ہے ۔مزید انکشاف کر تے ہو ئے اس کا کہنا تھا کہ چھو ٹر گینگ اکیلا نہیں بلکہ تو فیقا گینگ اور صدام گینگ کے ساتھ بھی رابطے ہیں جن کی مجمو عی تعدا د 200 کے قریب ہے ۔ یا د رہے کچے کے علا قے میں چھو ٹو گینگ کے خلاف آپریشن 21 ویں روز بھی جا ری ہے جس میں اب تک 7 پو لیس اہلکار جا ں بحق ہو چکے ہیں اور 24 چھو ٹو گینگ کی ہراست میں ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘


کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…