پیر‬‮ ، 25 مئی‬‮‬‮ 2026 

شاہ محمود قریشی مسلم لیگ ن میں شامل ہو سکتے ہیں، معروف صحافی آفتاب اقبال

datetime 18  اپریل‬‮  2016 |

لاہور (نیوز ڈیسک) معروف صحافی اور اینکر پرسن آفتاب اقبال نے نجی ٹی وی پر اپنے پروگرام میں انکشاف کیا ہے کہ تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی مسلم لیگ ن میں شامل ہو سکتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اگر مسلم لیگ ن پانامہ لیکس کے اس بحران سے نکل آئی تو امکان ہے کہ تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی مسلم لیگ ن میں شامل ہو سکتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘


کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…