ہفتہ‬‮ ، 01 فروری‬‮ 2025 

لاہور،دو بچوں کی ماں کی پر اسرار ہلاکت معمہ بن گئی ،متوفیہ کے اہل خانہ کا سسرالیوں پر قتل کا الزام

datetime 17  اپریل‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوز ڈیسک) غالب مارکیٹ کے علاقہ اکرم پارک میں دو بچوں کی ماں کی پر اسرار ہلاکت معمہ بن گئی ، متوفیہ کے اہل خانہ نے الزام عائد کیا ہے کہ سسرایوں نے ان کی بیٹی کو قتل کرنے کے بعد خود کشی کا ڈرامہ رچایا ،پولیس نے لاش پوسٹمارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کر کے شوہر کو حراست میں لے لیا ۔ بتایا گیا ہے کہ اکرم پارک کی رہائشی دو بچوں کی ماں بدرالنساء گزشتہ روز اپنے کمرے میں مردہ حالت میں پائی گئی ۔ شوہر نے ابتدائی طور پر بتایا کہ اس کی اہلیہ نے خود کشی کی ہے ۔ اطلاع ملنے پر متوفیہ کے اہل خانہ نے الزام عائد کیا کہ سسرالیوں نے ا ن کی بیٹی کو قتل کر کے خود کشی کا ڈرامہ رچایا ہے ۔ پولیس نے خاتون کی لاش پوسٹمارٹم کے لئے میو ہسپتال منتقل کر کے شوہر انیس کو حراست میں لے لیا جس نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ اس کی اہلیہ نے زہریلی گولیاں کھا کر خود کشی کی ۔



کالم



تیسرے درویش کا قصہ


تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…