جمعرات‬‮ ، 12 مارچ‬‮ 2026 

خیبربینک کی جانب سے وزیر خزانہ پر الزامات، مسلم لیگ (ن) خیبرپختونخوا نے صوبائی حکومت سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا

datetime 16  اپریل‬‮  2016 |

پشاور(نیوز ڈیسک )خیبربینک کی جانب سے وزیر خزانہ پر الزامات پر مسلم لیگ ن خیبرپختونخوا نے صوبائی حکومت سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا ۔ حکومت کے اپنے بینک نے وزیر کی کرپشن کھول دی ۔پشاورپریس کلب میں ہنگامی پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیراعظم کے مشیر برائے پانی وبجلی امیر مقام کا کہناتھا کہ صوبائی حکومت کے اپنے ہی ادارے نے وزیر خزانہ کی کرپشن کھول کرچارج شیٹ تیارکی ہیں شرم کی بات ہے کہ وزیرخزانہ نے جلسوں پراخراجات بھی بینک کوادا کرنا پڑے پاکستان کی تاریخ میں ایسی کرپشن کی مثال نہیں ملتی ان کا کہناتھا کہ صوبائی حکومت فوری طور پر مستعفی ہوجائے کیونکہ اس معاملے میں نہ جوڈیشل کمیشن کی ضرورت ہے اور نہ ہی انکوائری کی پانامہ لیکس کے حوالے سے امیر مقام نے کہا کہ وزیراعظم نے خود کواوراپنے خاندان کو احتساب کیلئے پیش کیااور جوڈیشل کمیشن کا اعلان کیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)


بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…