منگل‬‮ ، 11 اگست‬‮ 2026 

بینک آف خیبر کے الزامات کاوزیراعلی خیبرپختونخوا پرویزخٹک کے صبر کا پیمانہ لبریز

datetime 16  اپریل‬‮  2016 |

پشاور(نیوز ڈیسک )خیبرپختونخوا کے وزیرخزانہ پر بینک آف خیبر کے الزامات کاوزیراعلی خیبرپختونخوا پرویزخٹک نے نوٹس لے لیا، بینک آف خیبر کا اشتہار حد سے تجاوز ہے ،اشتہار میں صوبائی وزیر خزانہ کی کردار کشی کی گئی ۔ وزیر اعلیٰ ہاؤس کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ پرویز خٹک کا کہنا تھا کہ بینک آف خیبر کا اشتہار حد سے تجاوز ہے ،اشتہار میں صوبائی وزیر خزانہ کی کردار کشی کی گئی،وزیر خزانہ مظفر سید ایماندار شخص ہیں اور ان پر مکمل اعتماد ہے ،وزیر اعلیٰ کا کہنا ہے کہ اشتہار کا اجراء غیر قانونی اور اختیارات سے تجاوز کے مترادف ہے،واضح رہے کہ بینک آف خیبر کی جانب سے صوبائی وزیر خزانہ مظفر سید پر سنگین الزامات عائد کیے گئے اور مقامی اور قومی اخبارات میں شائع کیے گئے ہیں۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)


ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…