اسلام آباد(نیوزڈیسک) اسلام آباد پولیس اب باہمی روابط کے لئے سافٹ ویئر واٹس ایپ ( Whats APP) استعمال کرے گی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق اسلام آباد پولیس کی جانب سے استعمال ہونے والے رابطے کے دیگر ذرائع قدیم اور وقت زیادہ خرچ کرتے ہیں اس لئے نئے تعینات آئی جی اسلام آباد نے پولیس کو واٹس ایپ استعمال کرنے کی ہدایت جاری کی ہے اور انہیں گروپس تشکیل دینے کو کہا ہے جو اس گروپس کے ذریعے آپس میں رابطہ رکھیں گے ان گروپس میں مخصوص تھانے کے افسران ، سب ڈویژنل پولیس آفسران اور سپرنٹنڈنٹ شامل ہوں گے ۔
پاکستانی پولیس اپ کس چیز پر رابطے قائم کرے گی؟ انتہائی دلچسپ رپورٹ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘
-
پنجاب میں عیدالاضحیٰ تعطیلات کا اعلان، سرکاری دفاتر بند رہیں گے
-
8سالہ پاکستانی نژاد بچے نے ناسا کی غلطی پکڑلی، ایجنسی کا نشاندہی پر شکریہ
-
سونے کی قیمت میں حیران کن کمی
-
محمد عامر کی شاہین آفریدی کے بارے میں تین سال قبل کی گئی بات سچ ثابت ہوگئی
-
بجلی کے بل پر کیو آر کوڈ کی آڑ میں صارفین کی معلومات چوری ہونے کا خدشہ،پاورڈویژن نے ایڈوائزری جاری...
-
ٹرمپ نے بیٹے کی شادی میں شرکت سے انکار کیوں کیا؟ وجہ سامنے آگئی
-
ایف آئی اے کی کارروائی، آسٹریلیا جاکر ہم جنس سے شادی اور سیاسی پناہ کی کوشش کرنیوالا پاکستانی گرفتار
-
ایران نے امریکہ سے مذاکرات کے لیے وفد کے ناموں کا اعلان کر دیا
-
16سالہ کینسر کی مریضہ سے اجتماعی عصمت دری
-
بغیر کسی ایڈوانس کے مفت میں خواتین کو پنک اسکوٹیز دے رہے ہیں، بڑا اعلان
-
پاکستان میں چاندی کی قیمت میں اضافہ، فی تولہ نئی قیمت جاری
-
بلاول بھٹو کا خود گاڑی چلاتے ہوئے ای چالان ہو گیا
-
خواتین پنک اسکوٹی شوہر یا بھائی کو چلانے نہ دیں، حکومت نے خبردار کردیا



















































