منگل‬‮ ، 11 اگست‬‮ 2026 

محکمہ موسمیات نے (آج) سے تین روز تک بارشوں کی پیشگوئی کر دی

datetime 15  اپریل‬‮  2016 |

لاہور(نیوزڈیسک)محکمہ موسمیات نے آج (ہفتہ) سے تین روز کیلئے بارشوں کی پیشگوئی کر دی۔محکمہ موسمیات کے مطابق آج ہفتہ سے راولپنڈی، گوجرانوالہ، سرگودھا ڈویژن میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارشوں کا سلسلہ شروع ہونے کا امکان ہے ۔ہفتہ سے اتوار کے دوران ڈی جی خان ،ملتان،ساہیوال،فیصل آباد، لاہور ڈویژن میں بھی تیزگرد آلود ہواؤں اور گرج چمک کیساتھ بارش کی توقع ہے۔ترجمان کے مطابق آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، اس دوران جنوبی پنجاب میں گرد آلود ہوائیں چلنے کی توقع ہے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)


ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…