اتوار‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2025 

پاکستان اور چین کاایک اور بڑے منصوبے پر کام شروع کرنے کافیصلہ

datetime 15  اپریل‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوزڈیسک)پاکستان اور چین کاایک اور بڑے منصوبے پر کام شروع کرنے کافیصلہ،ملک دشمنوں کے دلوں پر چھریاں چل گئیں،وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا ہے کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبے کے تحت پاکستان اور چین کے درمیان حویلیاں سے خنجراب تک682 کلومیٹر طویل ریلوے لائن بچھائی جائے گی۔سینٹ میں جمعہ کو وقفہ سوالات کے دوران ارکان کے سوالوں کا جواب دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ منصوبے کے ڈیزائن اور تفصیلی جائزہ رپورٹ کے بعد اس منصوبے پر آنے والے اصل اخراجات کا تخمینہ لگایا جائے گا۔



کالم



انجن ڈرائیور


رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…