پیر‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2025 

مولانا فضل الرحمان کے بھائی ضیاءالرحمان کی آﺅٹ آف ٹرن ترقی ،کمشنر افغان مہاجرین لگا دیا گیا

datetime 15  اپریل‬‮  2016
PESHAWAR: August 25 - JUI-F Chief Maulana Fazlur Rehman briefs to the media persons about recent political development during a press conference at Hastnagri. APP photo by Ammad Waheed
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور(نیوز ڈیسک )جمعیت علماءاسلام (ف)کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے بھائی ضیاءالرحمان کو آﺅٹ آف ٹرن ترقی دیتے ہوئے کمشنر افغان مہاجرین لگا دیا گیا ہے ۔ سماءنیوز کے مطابق گریڈ 20کی کرسی پر گریڈ 18کے ضیاءالرحمان تعینات کر دیئے گئے ہیں جس کے نوٹیفکیشن کی کاپی بھی میڈیا کے نمائندوں نے حاصل کرلی تاہم اس ضمن میں حکومت کا موقف معلوم نہیں ہوسکا۔ دوسری طرف پاناما لیکس پر تمام جماعتیں شور مچارہی ہیں لیکن جے یو آئی (ف)کے سربراہ مولانافضل الرحمان خاموش رہے۔ گریڈ بیس کی سیٹ کے لیے گریڈ اٹھارہ کے افسر کی تعیناتی پر ناقدین اسے وزیراعظم کی طرف سے مولانا فضل الرحمان کیلئے تحفے سے تعبیر کررہے ہیں۔



کالم



سچا اور کھرا انقلابی لیڈر


باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…