منگل‬‮ ، 11 اگست‬‮ 2026 

رانا ثنا اللہ کی کھلم کھلا دھمکی کے بعد عمران اچا نک لا ہور جا پہنچے ، جا نیے کیو ں؟

datetime 13  اپریل‬‮  2016 |

لاہور(نیوزڈیسک)چیئر مین پا کستا ن تحریک انصا ف عمران خان 24 اپر یل سے قبل ایک روزہ دورے پر لا ہور پہنچ گئے ۔ مقا می میڈیا کے مطا بق چیئر مین صو با ئی پا لیما نی لیڈران سے میٹنگ میں لا ہور ما رج کی منصو بہ مندی کریں گے ۔ رائیو نڈ ما رچ کیلئے تحریک انصا ف کے جیا لو ں کو تیا ر کیا جا ئے گا علا وہ ازیں دیگر ایو زیشن جما عتو ں کو بھی ما رچ میں شرکت کی دعوت دی جا ئے گی ۔ لا ہور شو کت خا نم ہسپتال کی ظہرا نے میں شر کت بھی عمران خان کے شیڈول کا حصہ ہے۔
یا د رہے کہ اس سے قبل صوبائی وزیر قانون پنجاب رانا ثناءاللہ کا چیئر مین تحرےک انصاف عمران خان کو رائے ونڈ کے گھیراؤ کرنے سے متعلق کھلم کھلا دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر عمران خان مرد ہیںتو اپنی زبان پر قائم رہتے ہوئے 24اپریل کو رائے ونڈ کا گھراؤ کرکے دیکھائیں،میرا خیال ہے عمران خان پنجاب کی روایات سے پوری طرح واقف نہیں ہیں انہوں نے 2014میںمیرے گھر کا گھراؤ کرنے کی کوشش کی تھی ،انہوں نے کہا اس ساری افراتفری کا مقصد ملک میں عدم استحکام پیداکرنا ہے،وزیر اعظم نواز شریف کی کسی سے کوئی ملاقات طے نہیں ہے انکے اےجنڈے میں طبی معائنےکے علا وہ اور کوئی چیز شامل نہیں ہے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے بدھ کے روز پنجاب اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو کے دوران وزیر قانون پنجاب رانا ثناءاللہ کا کہنا تھا کہ اگر ایسا ہوا تو تمہا ری سیا ست کا جنازہ نکا دیں گے اور ا عتزازاحسن ایل این جی مافیا ہیں کیا یہ ثابت کریں گے؟،ہم بھی چاہتے ہیں سب کا احتساب ہو اورہوگا،لیکن ہم سب کو سیاست کو جمہوری اصولوں کے تابع رکھنا ہو گا تب ہی ملک چل سکے گا،انکا کہنا تھا کہ پاناما لیکس سے فرانزک کمیشن بنے یاکوئی اوربنے ثابت کچھ بھی نہےں ہو گا۔انکا مزید کہنا تھا کہ عمران خان میں ہمت ہے تو رائے ونڈ کا میرے گھر کا ہی گھیراؤ کر کے دیکھا دیں،2014مےں بھی کوشش کی تھی تو 10گھنٹے لگے تھے مےرے گھر پہنچنے کے لیے اب بھی خواہش پوری کر لیں،عمران خان اپنی پارٹی میں ہونے والے انتشار پر پردہ ڈالنے کے لیے ایسے اقدامات کر رہے ہیں اگر عمران خان نے رائے ونڈ کاگھےراؤ کیا تو انکی سےاست ختم ہو جائے گی۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)


ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…