پشاور(نیوزڈیسک) پشاور باچا خان ائر پورٹ کے اطراف میں دفعہ ایک سو چوالیس نافذ کر دی گئی،ہوائی فائرنگ سمیت پتنگ بازی پر دو ماہ تک پابندی ہو گی ضلعی انتظامیہ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق باچا خان انٹر نیشنل ائر رپورٹ کے اطراف میں دفعہ ایک سو چوالیس کا اطلاق دو ماہ کیلئے کردیا ہے ،جس کے تحت ائر رپورٹ کے اطراف میں کبوتربازی ،پتنگ بازی اور ہوائی فائرنگ پر پابندی ہوگی ،انتظامیہ کے مطابق خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف پولیس کو سخت کاروائی کی ہدایات جاری کر دی گئیں ہیں۔
پشاور باچا خان ائر پورٹ کے اطراف میں دفعہ 144نافذ کر دی گئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)
-
کیا رواں ہفتے پیٹرول کی قیمت میں 73 روپے اضافہ ہونے جا رہا ہے؟اوگرا نے بتا دیا
-
پاکستان کرکٹ بورڈ کا قذافی اسٹیڈیم کا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ
-
یوٹیوبر رجب بٹ کی طلاق کی پیشگوئی کرنے والی آسٹرلوجسٹ لالہ رخ نے ایک اور خطرناک پیش گوئی کر دی
-
جمعتہ الوداع کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان
-
’بانی پی ٹی آئی کو آج یا کل ہی رہا ہونا چاہیے‘
-
رکشہ اور موٹر سائیکل کا چالان کرنے پر پابندی عائد
-
عیدالفطر کب ہوگی؟ بین الاقوامی مرکز برائے فلکیات کا بڑا انکشاف
-
پاکستان پر عالمی سفری پابندیوں میں 3ماہ کی توسیع
-
عید الفطر کا چاند کب نظر آئے گا؟ سپارکو کی اہم پیش گوئی سامنے آگئی
-
ایران جنگ میں کتنے امریکی فوجی ہلاک اور زخمی ہو چکے؟ پینٹاگون کا بڑا اعتراف
-
بارشیں اور ژالہ باری، این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کردیا
-
ٹرمپ نے ایران پر حملےکی ذمہ داری اپنے داماداور وزیر دفاع پر ڈال دی
-
’’پٹرول کی قیمت ایران اسرائیل جنگ کی وجہ سے نہیں بڑھی‘‘ تو پھر وجہ کیا؟ جانیے اندر کی خبر



















































