جمعہ‬‮ ، 22 مئی‬‮‬‮ 2026 

جہنم برائے فروخت، ایک ٹکرا بس 10کروڑ پاکستانی روپے میں

datetime 1  مئی‬‮  2016 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)این آر برشہر کے شمال مغرب میں واقع برف سے ڈھکے قصبے کا نام Hellہے اور اس کی فروخت کی خبر سن کر بڑے بڑے سرمایہ کار اس میں دلچسپی کا اظہار کررہے ہیں۔اگر کوئی اس ”جہنم ”کا طلب گار ہے تو اس کا ایک ٹکڑا خریدنے کے لئے 99666ڈالر(تقریباً 10کروڑ پاکستانی روپے)ادا کرنا ہوں گے۔یہ پیشکش بھی زیادہ عرصے تک برقرار نہیں رہے گی کیونکہ ڈیٹرائیٹ شہر سے تعلق رکھنے والے مشہور پروڈیوسر اینتھنی ڈی وی ایس ‘جہنم ‘کو پورے کا پورا خریدنے کیلئے سرگرم ہوچکے ہیں۔وہ اس جگہ کو آرٹ کی نمائش گاہ میں بدلنا چاہ رہے ہیں۔اینتھنی اور جہنم کے میئر کے درمیان بات چیت کا آغاز پہلے ہی ہوچکا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…