روم (نیوزڈیسک)اٹلی میں کولو بیری نامی ایک ایسا گاﺅں ہے جس کا نام لیتے ہوئے بھی لوگ کانپتے ہیں۔اس گاﺅں کے بارے میں کئی کہانیاں مشہور ہیںجس کی وجہ سے اٹلی کے باشندوں میں اس قدر خوف بیٹھ گیاہے کہ وہ اس کا نام لینا بھی منحوس سمجھتے ہیں۔مشہور ہے کہ بیسویں صدی میں ایک جادوگرنی اور ایک وکیل اس گاﺅں کی نحوست کی وجہ بنے تھے۔ایک دولت مند وکیل اس گاﺅں کا رہائشی تھا جس نے اپنی زندگی میں کبھی کوئی مقدمہ ہارا نہیں تھا اس کی وجہ سے اس کے کئی دشمن بن گئے تھے۔ایک دن وکیل نے دوران گفتگو کہاکہ اگر میں جھوٹ بول رہا ہوں تو یہ فانوس گر جائے۔اس کے یہ الفاظ ادا کرنے کیساتھ ہی چھت پر لٹکا فانوس ٹوٹ کر گر گیا۔اگر چہ اس واقعہ میں کوئی زخمی نہیں ہوا لیکن اس کے بعد سے لوگ اس وکیل سے ڈرنے لگے۔
کہاجاتاہے کہ اسی گاﺅں میں ایک خاتون رہتی تھی جسے لوگ جادوگرنی سمجھتے تھے ،اس جادوگرنی کی پوتی ایلیناآج بھی زندہ ہے۔اس کا کہناہے کہ اس کی دادی کوئی جادوگرنی نہیں تھی ، لوگوں نے اس گاﺅں کے واقعات کو ان کیساتھ خواہ مخواہ جوڑدیاہے۔اگر چہ ایسے ہی کچھ واقعات کی وجہ سے یہ گاﺅں منحوس سمجھا جاتاہے لیکن یہاں آنے والے سیاح لاکھوں کی تعدادمیں ہوتے ہیں۔یہاں ہرسال بھوتو ں کا ایک تہوار بھی ہوتاہے۔
بھوتوں کا ایک ایسا گاﺅں جس کا نام لوگ لینے سے بھی ڈرتے ہیں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پانچ سو ڈالر
-
لیگی ایم پی اے کا اداکارہ مومنہ اقبال کو ہراساں کرنے کا معاملہ! اصل کہانی سامنے آگئی
-
پنجاب میں گاڑیوں کی نمبر پلیٹس بارےحکومت کا بڑا فیصلہ
-
اداکارہ مومنہ اقبال لیگی ایم پی اے ثاقب چدھڑ کی جانب سے ہراساں کرنے کے تمام ثبوت سامنے لے آئیں
-
پاکستان میں شدید موسم کا خطرہ، این ڈی ایم اےنے متعدد الرٹس جاری کر دیے
-
عیدالاضحیٰ کی تعطیلات؛ بینک کتنے دن بند رہیں گے؟
-
ملک بھر میں سونےکی قیمت میں بڑا اضافہ
-
برطانوی ریڈیو نے اچانک کنگ چارلس کی موت کا اعلان کردیا، ہلچل مچ گئی
-
مسجد حملہ؛ ملزم کی والدہ نے ڈھائی گھنٹے پہلے پولیس کو آگاہ کردیا تھا؛ ہولناک حقائق
-
عمران خان کی کانسٹی ٹیوشن ٹاور میں کروڑوں روپے کی 2جائیدادیں نکل آئیں
-
ایران امریکا مذاکرات کا اعلان،عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی
-
لیسکو کی تمام ڈبل سورس کنکشن ایک ہفتے میں ہٹانے کی ہدایت
-
یورپی ممالک جانے کے خواہشمند افراد کے لیے بڑی خبر آگئی
-
ایرانی پٹرولیم مصنوعات سے پاکستانی ریفائنریوں کو شدیدخطرات



















































