اتوار‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2025 

عبدالباسط کی پراسرارموت، چوکیدارکاحیرا ن کن موقف سامنے آگیا

datetime 12  اپریل‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(نیوز ڈیسک ) عبدالباسط کی موت کے حوالےسے یونی ورسٹی کے چوکیدار کا کہنا تھا کہ بچاوبچاو کی آواز سنی تو دیکھا آگ لگی ہوئی تھی۔نجی ٹی وی سے بات کرتے ہوئے ہمدرد یونی ورسٹی کے چوکیدار نے بتایا کہ وہ اس واقعے کا عینی شاہد ہے۔جب لڑکے کو آگ لگی تواسےبجھانے کیلئے اس نے شور مچایا۔ سکندرعلی کاکہنا تھاکہ طلباء نے بھی آگ بجھانے کی کوشش کی تھی۔ تاہم سکندرعلی نے لاعلمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ معلوم نہیں پیٹرول کہاں سے آیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



انجن ڈرائیور


رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…