منگل‬‮ ، 17 جون‬‮ 2025 

پی آئی اے نجکاری معاملہ ، پیپلز پارٹی بھی میدان میں آگئی

datetime 11  اپریل‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (نیوز ڈیسک )پیپلزپارٹی نجکاری بل کی حمایت اس صورت میں کرے گی جب حکومت کی جانب سے بل کی منظوری سے پہلے پی آئی اے ملازمین کے خلاف مقدمات واپس لینے اور کوئی کارروائی نہ کرنے کی یقین دہانی کرائی جائے گی۔پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں پارلیمںٹ کے آج ہونےو الے مشترکہ اجلاس سےمتعلق حکمت عملی پر بھی غور کیا گیا اور یہ فیصلہ کیا گیا کہ پی پی کے سینیٹراعتزاز احسن آج پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں تقریر کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دیوار چین سے


میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…

نوے فیصد

’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…

گوٹ مِلک

’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…