منگل‬‮ ، 11 اگست‬‮ 2026 

سرگودھا:تین خواتین دہشتگرد گرفتار، خودکش جیکٹس، اسلحہ برآمد

datetime 11  اپریل‬‮  2016 |

سرگودھا(نیوزڈیسک)سرگودھا میں سی ٹی ڈی نے کارروائی کرتے ہوئے 3 مبینہ خواتین دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا جبکہ ان کے 2 ساتھی فرار ہوگئے۔ سی ٹی ڈی ذرائع کا کہنا ہے کہ کارروائی خوشاب روڈ بائی پاس کے قریب کی گئی۔ کارروائی کے دوران مبینہ دہشتگردوں سے فائرنگ کا تبادلہ ہوا ، مقابلے کے بعد 3 مبینہ خواتین دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا گیا جبکہ ان کے 2 مرد ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ سی ٹی ڈی ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ گرفتار مبینہ خواتین دہشتگردوں سے 3 دستی بم اور 2 خود کش جیکٹس برآمد ہوئیں۔ گرفتار خواتین کو تفتیش کے لئے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)


ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…