جمعرات‬‮ ، 12 مارچ‬‮ 2026 

عمران خان کا بنی گالہ میں ایسا کام جو پاکستان کی تاریخ میں پہلے کبھی نہ ہوا

datetime 11  اپریل‬‮  2016 |

اسلام آباد( نیوز ڈیسک) ملکی تاریخ میں یہ پہلا موقع ہے کہ صدر یا وزیراعظم کے علاوہ کوئی سیاسی رہنما براہِ راست ٹی وی پر قوم سے خطاب کر رہا ہے۔عمران خان کا کہنا تھا کہ اللہ پاک نے ہماری دعا سن لی ہے، امپائر کی انگلی اٹھ گئی ۔ امپائر صرف اللہ ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان اتوار کو قوم سے خطاب سے قبل تین بنیادی چیزیں بھول گئے۔عمران خان نے قوم سے خطاب سے قبل قومی ترانہ بجایا گیا نہ ہی تلاوت کلام پاک کی گئی اورنہ قائداعظم کی تصویر رکھی گئی۔ واضح رہے کہ صدر اور وزیراعظم جب بھی قوم سے خطاب کرتے ہیں تو پہلے تلاوت کلام پاک کی جاتی ہے جس کے بعد قومی ترانہ بجایاجاتا ہے اور خطاب کے دوران قائداعظم کی تصویربھی رکھی جاتی ہے۔
واضح رہے کہ عمران خان نے گزشتہ روز قوم سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نواز شریف سے استعفے کا مطالبہ کیا اور پاناما لیکس کے معاملے پر چیف جسٹس کی سربراہی میں جوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہ بھی کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ اس بار رائے ونڈ کی طرف مارچ کریں گے اور پیچھے نہیں ہٹیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)


بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…