پیر‬‮ ، 19 اکتوبر‬‮ 2026 

سیکیورٹی فورسز نے پشاور سے بڑی کامیابی حاصل کر لی

datetime 11  اپریل‬‮  2016 |

اسلام آباد (نیوزڈیسک)پشاور سیکیورٹی فورسز نے شہر کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کرتے ہوئے 350سے زیادہ افراد کو حراست میں لے لیا ہے جن میں سے 127افغان باشندے بھی شامل ہیں ۔پولیس اور سیکییورٹی فورسز کے گرینڈ سرچ آپریشن کے دوران مشتبہ افراد کے قبضہ سے 11پستولیں اور سینکڑوں کارتوس برآمد ہوئے ۔سرچ آپریشن پشت نگری ، سر بند، حیات آباد اور آغہ میر جانی کے علاقوں میں کیا گیا ۔ مشتبہ افراد کو متعلقہ تھانوں میں منتقل کرکے مزید تفتیش کا سلسلہ جاری ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…