پیر‬‮ ، 19 اکتوبر‬‮ 2026 

گرما گرم سیاسی ماحول میں افتخارچوہدری کی انٹری

datetime 10  اپریل‬‮  2016 |

لاہور (نیوزڈیسک )گرما گرم سیاسی ماحول میں افتخارچوہدری کی انٹری،سابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے لاہور کو اپنی سیاست کا محور بنانے کا فیصلہ کر لیا ،لاہور میں اپنے ذاتی گھر کی تعمیر مکمل ہونے کے بعد بھرپور سیاسی سر گرمیاں کریں گے۔ بتایا گیاہے کہ پاکستان جسٹس ڈیموکریٹک کِریٹک پارٹی کے سربراہ سابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری لاہور میں اپنا ذاتی گھر تعمیر کرارہے ہیں اور اسکی تعمیر مکمل ہونے کے بعد وہ لاہور میں رہائش اختیارکریں گے اور اپنی پارٹی کی سرگرمیوں کے حوالے سے لاہور کو ہی مرکز بنائیں گے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…