پیر‬‮ ، 19 اکتوبر‬‮ 2026 

تحریک انصاف کا اسلام آباد میں جلسہ،حکومت نے بڑا فیصلہ کرلیا

datetime 10  اپریل‬‮  2016 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک)تحریک انصاف کا اسلام آباد میں جلسہ،حکومت نے بڑا فیصلہ کرلیا، وفاقی حکومت نے تحریک انصاف کی جانب سے یوم تاتیس پر جلسے سے قبل دارالحکومت کو سیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی دارالحکومت نے تحریک انصاف کو یوم تاتیس کے موقع پر ایف نائن پارک میں جلسہ کرنے سے روکنے کے لئے حکمت عملی ترتیب دے دی ہے، حکومت نے 24 اپریل سے پہلے وفاقی دارالحکومت کو سیل کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے اور اس حوالے سے 18 ہزار سے زائد اہلکاروں کو تعینات کیا جائے گا۔واضح رہے کہ پاکستان تحریک انصاف نے اپنے یوم تاتیس کے موقع پر 24 اپریل کو اسلام آباد کے ایف نائن پارک میں جلسے کا اعلان کر رکھا ہے تاہم وفاقی وزیر داخلہ نے اسلام آباد میں کسی بھی سیاسی و مذہبی جماعت کے جلسے پر مکمل پابندی عائد کر رکھی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…